براؤزنگ کیٹیگری

بلوچستان اسمبلی

سندھ و بلوچستان کے 10 ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی کے نام بھی پراپرٹی لیکس میں شامل

سندھ کے 4 ارکانِ قومی اسمبلی، بلوچستان اور سندھ کے 6 سے زائد ارکانِ صوبائی اسمبلی کے نام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل ہیں۔ صنعت کار اور پیپلز پارٹی کے ایم این اے اختیار بیگ دبئی میں تقریباً 2 درجن جائیدادوں کے مالک ہیں۔ ان کی بیشتر جائیدادیں اہلیہ اور بھائی اشتیاق بیگ کے […]

مغربی ہواؤں کا طاقتور سسٹم کل سے بلوچستان میں مزید بارش برسائے گا

مغربی ہواؤں کے طاقتور سسٹم کے تحت کل سے بلوچستان میں مزید موسلادھار بارشیں ہوں گی۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا نیا طاقت ور سسٹم کل مغربی علاقوں میں داخل ہو گا، جس کے تحت کل 29 فروری سے یکم مارچ کے درمیان گوادر، پسنی، جیونی، اورماڑہ، کیچ اور پنجگور میں […]

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اضافہ متوقع

اسلام آباد (ایجنسیاں)وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 12فیصد تک اضافہ متوقع ہے ‘گریڈایک تا 15کے ریٹائرڈ ملازمین بشمول ای او بی آئی پنشن میں15فیصد اضافہ متوقع ہے.  البتہ اس بارگریڈ 16سے22کی مراعات میں کمی اور تنخواہوں میں معمولی اضافہ تجویز کیا جارہا ہے۔ وزارت خزانہ کی سفارشات کے مطابق حتمی فیصلے […]