طبیعت ناساز، پمز کو پرویزالہی جیل منتقل کر دیا گیا۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کو خرابی صحت کے باعث پمز منتقل کر دیا گیا۔
جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کا پمز میں طبی معائنہ کرایا جائے گا۔
راولپنڈی پولیس نے مراد سعید اور پرویز الٰہی کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لیے
جیل ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پرویزالہی کے سر، کمر اور آنکھ پر چوٹیں ہیں۔
#طبیعت #ناساز #پمز #کو #پرویزالہی #جیل #منتقل #کر #دیا #گیا