براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین خبر
دیکھیں: احمد شہزاد نے خود کو ایک بچے کے ہاتھوں بولڈ ہونے کی ویڈیو ڈراپ کر دی۔
کرکٹر احمد شہزاد نے ان ٹرولوں کا جواب دینے کے لیے ایک چنچل طریقہ نکالا جنہوں نے ایک وائرل ویڈیو کے بعد انہیں چترال کے ایک مقامی کے ہاتھوں بولڈ آؤٹ ہوتے دکھایا۔
انسٹاگرام پر جاتے ہوئے،…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
تیسری شادی کی خواہش پر بھائی نے خاتون کو قتل کر دیا۔
کراچی: اے آر وائی نیوز نے پولیس کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ جمعہ کو کراچی میں ایک خاتون کو اس کے بھائیوں نے مبینہ طور پر قتل کر دیا کیونکہ وہ تیسری شادی کرنا چاہتی تھی۔
پولیس کے مطابق…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
عراق اور شام میں امریکی فوجیوں کی میزبانی کرنے والے اڈوں پر راکٹ داغے گئے۔
بغداد (اے ایف پی) - عراق اور شام میں امریکی قیادت میں جہاد مخالف اتحاد کے فوجیوں کی میزبانی کرنے والے اڈوں پر جمعرات اور جمعہ کو کئی راکٹ داغے گئے، یہ بات سکیورٹی حکام اور جنگی نگرانی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
شمالی وزیرستان IBO میں خوارجی دہشت گرد رزاق کو جہنم واصل
راولپنڈی (92 نیوز) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔
آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد خوارجی دہشت گرد رزاق…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ہفتہ وار مہنگائی میں 0.17 فیصد اضافہ، 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) نے جمعہ کو رپورٹ کیا کہ 25 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مشترکہ کھپت والے گروپوں کے لیے حساس قیمت کے اشاریے (ایس پی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
آئرلینڈ، اسپین، ناروے کا فلسطینی کو تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں، حماس
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے یورپی ملکوں آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
حماس نے کہا ہم ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کے!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
وفاقی بجٹ 25-2024: اقتصادی سروے کے خدوخال کی تیاریاں
اسلام آباد : وفاقی بجٹ 25-2024 کیلئے اقتصادی سروے کے خدوخال کی تیاریاں جاری ہے، رواں مالی سال کیلئے مقررکردہ معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اڈیالہ سے آنے والی اطلاعات پریشان کُن ہیں، علی زیدی
سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ اڈیالہ سے آنے والی اطلاعات پریشان کُن ہیں، گارڈز کی تبدیلی، ملاقاتوں پر پابندی اور میڈیکل چیک اپ کے عدالتی احکامات کو نظر انداز کیا گیا۔
اپنے!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستانی عوام تیاری کرلیں
اسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کا ایک اور مطالبہ سامنے آگیا، جس سے مہنگائی کے ستائے پاکستانی عوام پر مزید بوجھ بڑھے گا۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
وزیراعظم کا اسٹریٹجک ریاستی ملکیتی اداروں کے علاوہ تمام سرکاری اداروں کی نجکاری کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹریٹجک ریاستی ملکیتی اداروں کے علاوہ تمام دیگر حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کیا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی کی زیرصدارت!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پٹرول کتنا سستا ہو رہا ہے؟
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی 16 مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہونے کا امکان ہے۔
نیوز 63 کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
وزیراعظم کا اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کر دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کے!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
مغربی ہواؤں کا طاقتور سسٹم کل سے بلوچستان میں مزید بارش برسائے گا
مغربی ہواؤں کے طاقتور سسٹم کے تحت کل سے بلوچستان میں مزید موسلادھار بارشیں ہوں گی۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا نیا طاقت ور سسٹم کل مغربی علاقوں میں داخل ہو گا، جس کے!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
چترال گھومنے آئی امریکی خاتون نے ہوٹل مالک انور علی سے شادی کرلی
خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے انور علی نے امریکی خاتون کلیئر اسٹیفن سے نکاح کرلیا۔
اردو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق دلہا انور ولی کا تعلق اپر چترالی علاقے بونی سے ہے جب کہ انور!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
گندم بحران کے ذمے داران پنجاب اور اسلام آباد میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں، بیرسٹر سیف
خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ گندم بحران کے ذمے داران پنجاب اور اسلام آباد میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں۔
ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اضافہ متوقع
اسلام آباد (ایجنسیاں)وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 12فیصد تک اضافہ متوقع ہے ‘گریڈایک تا 15کے ریٹائرڈ ملازمین بشمول ای او بی آئی پنشن میں15فیصد اضافہ متوقع ہے.
!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
آج جانیوالا پاکستانی سیٹلائٹ چاند کے مدار پر 5 دن میں پہنچے گا: ڈاکٹر خرم خورشید
انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے رکن کور کمیٹی ڈاکٹر خرم خورشید نے بتایا ہے کہ آج چاند پر جانے والا پاکستانی سیٹلائٹ مشن چاند کے مدار پر 5 دن میں پہنچے گا۔
’ڈاکٹر خرم خورشید نے!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
190 ملین پاؤنڈ کیس، 8 نام ای سی ایل سے خارج، عمران و بشریٰ بی بی کے نام برقرار
بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب کی سفارش پر نام ای سی ایل سے نکالنے کی!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی کے قتل کے 4 مجرمان کو عمر قید کی سزا
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما علی رضاعابدی کے قتل کے 4 مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے آج ایم کیو ایم رہنما علی رضاعابدی کے قتل!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
مجھے چیئرمین پی اے سی کے نام پر مشاورت ہی نہیں کرنے دی جارہی، بانی پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی اے سی کے نام کیلئے مجھے مشاورت ہی نہیں کرنےدی جارہی، آج مشاورت مکمل ہوجائےگی۔
بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
’پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے ترجیح دے رہے ہیں‘، وزیراعظم اور سعودی وزیر تجارت کی ملاقات
ریاض: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پاک سعودی معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر موجود ہیں جہاں انہوں نے سعودی وزیر تجارت ماجد!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کراچی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 18 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے
کراچی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا، 18 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا، انہوں نےایس ایم بی فاطمہ!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 22 فیصد پر برقرار
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کینیڈا میں خالصتان ڈے کی تقریبات میں خالصتان زندہ باد کے نعرے، جسٹن ٹروڈو کی بھی شرکت
کینیڈامیں خالصتان ڈے کی تقریب میں سکھ کمیونٹی نے خالصتان زندہ با دکے نعرے لگائے گئے۔
کینیڈا میں خالصتان ڈے کی تقریبات میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور اپوزیشن لیڈر نے بھی!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز سے متعلق بیان پر مومنہ اقبال نے وضاحت پیش کردی
اداکارہ مومنہ اقبال نے حال ہی میں پاکستانی کرکٹرز سے متعلق دیے گئے بیان کی وضاحت پیش کردی۔
مومنہ اقبال نے انسٹاگرام اسٹوریز میں اپنے وائرل ہونے والے مختصر ویڈیو کلپ کے بارے میں!-->!-->!-->…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...