سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا آزادی صحافت کے دن پر پیغام

سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا آزادی صحافت کے دن پر پیغام

ملک میں جمہوریت کے لئے صحافیوں کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، شرجیل انعام میمن

صحافیوں نے ہمیشہ جمہوریت کی نگہبانی اور نگرانی کی ہے، شرجیل انعام میمن

شہید بی بی کے ویژن کے تحت حکومت سندھ نے ہمیشہ آزاد صحافت، تعمیری مکالمے اور باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دیا ہے، شرجیل انعام میمن

صحافیوں کے تحفظ کے لئے سب سے پہلے پروٹیکشن آف جرنلسٹس کمیشن کا قیام پیپلز پارٹی کا کارنامہ ہے، شرجیل انعام میمن

اظہار آزادی کو پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اپنی ترجیحات میں رکھا ہے، شرجیل انعام میمن

صحافیوں کی فلاح و بہبود کو ترجیح دینا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور صدر آصف علی زرداری کا ویژن ہے، شرجیل انعام میمن

حکومت سندھ اور صحافیوں کے درمیان تعاون اور اشتراک کی متعدد مثالیں موجود ہیں، شرجیل انعام میمن

پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے عوامی مفادات اور جمہوری نظریات کے حصول کے لیے ہمیشہ آزاد صحافت کی وکالت کی ہے، شرجیل انعام میمن

حکومتوں کو جوابدہ بنانے اور احتساب و شفافیت کو یقینی بنانے میں صحافی بھائیوں کا ہمیشہ اہم کردار رہا ہے، شرجیل انعام میمن